../spacer
 
../spacerstudystudystudystudystudystudystudystudystudy  
Japan Students
Korea Students
China Students
Germany Students
Turkey Students
India Students
France Students
Pakistan Students
Spain Students
Arab Students
Indonesia Students
Brazil Students
Thailand Students
pakistani flag

 

عزیز طالب علم

IES اسٹوڈنٹ پلیسمینٹ سروس آپکو خوش آمریر کہتی ہۓ - انٹرنیشنل ایجوکیشنل سروس1983 سۓ ریاستہاۓ متہرہ امریکہ میں طالب علموں کو جاری رکہنۓ میں مدد کرتی ہۓ۔ یہ پلیسمینٹ سروس طالب علموں اور ایجوکیشنل ایڈواءزرس کو پیش کی جانۓ والی مفت خدمات کا حصہ ہۓ ۔

اس سائٹ پر آپ ریاستہائے متہدہ امریکہ میں تمام تعلیمی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ تین درجات یا زمروں میں تعلیمی اداروں کو تلاش کرسکتے ہیں۔

کالیجز اور یونیونسٹیز

ان‍‌گلش لینگویج پروگرام

پیشہ وارانہ، تکنیکی اور ہا‎‎ئی اسکولز

آپ چند لمہات میں بہت سارے اسکولوں سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی دلچسپی کے لحاظ سے تعلیمی ادارے کا فارم بھر کے IES کو بھی بذریعہ ای میل بھیج سکتے ہیں۔ ہم آپ کا یہ فارم منتخب شدہ تعلیمی ادارے کو بھیج دینگے۔ اگر آپ کا کوئی انتخاب نہیں ہے توIES آپ کے لئے موزوں ادارے کا انتخاب کرنے میں مددگار ہوسکتی ہے۔ یہ ادارے آپکو براہ راست معلومات فراہم کر دیں گے۔ آپ ہمیں اپنی دلچسپی کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔ ہم آپ کی مدد کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔

اس سائٹ سے متعلق مزید معلومات کے لئے آپ ہماری اشاعتوں سے بھی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ ان اشاعتوں میں فارن اسٹوڈینٹس گائڈ ٹو امریکن اسکولز، کالجز اینڈ یونیورسٹیز اور دی امریکن ایجوکیشنز میگزینز شامل ہیں۔ یہ اشاعتیں ریاستہاۓ متہدہ کے قونصل خانوں یا سفارت خانوں میں دستیاب ہیں۔ یا آپ براہ راست IES سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ ایجوکیشنل ایڈوائزرز امریکہ اور کینیڈین اسکولوں کے متعلق معلومات کے لئے IES سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم سے رابطہ کرنے کا شکریہ۔

نوٹ : دی انٹرنیشنل ایجوکیشنل سروسز طالب علموں اور ایجوکیشنل ایڈوائزرز کو مفت خدمات فراہم کرتی ہے۔ ہم امیگریشن یا فنانشل ایڈ کے لئے کوئی مدد نہیں کر سکتے۔

HOME | SCHOOL DESCRIPTIONS | VIDEO CENTER | SCHOLARSHIPS | ABOUT IES | FAQ | LINKS | SITE MAP